راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم 18 ہزار روپے اور دیگر مسروقہ سامان برآمدکرلیا،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھاکہ شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی